فلیش
پبلک نوٹس

عام عوام ہر کام کے دن صبح 10 بجے سے شام 5 بجے کے درمیان ان ٹیلی فون نمبر 0194-2506144/ 0194-2506115/ 0194-2506102/ 0194-2506111/ 0194-2506112 کے ذریعے اپنی درخواست درج کر کے انتظامی سیکرٹریوں اور محکموں کے دیگر افسران تک پہنچ سکتے ہیں۔

تاریخ / قسمحکم نامہ کا عنوان
25/04/2025 اطلاع تقدُس مآب پوپ فرانسس، بابِ مُقدس کے سربراہ ِ اعظم ، جن کا انتقال ۲۱ اپریل ۲۰۲۵ کو ہوا، کے احترام میں ایک دن کے سرکاری سوگ سے متعلق
24/04/2025 اطلاع پریچئے میں ایس ایم ایس سروس اور او ٹی پی کے استعمال سے متعلق صلاح
23/04/2025 اطلاع پہلگام میں دہشت گردوں کے ہاتھوں بے گُناہ شہریوں کے المناک قتل کے سلسلے میں رسمی خاموشی اختیار کرنے سے متعلق
21/04/2025 حکمنامہ بی ایس سی نرسنگ؍ بی ایس سی پیرامیڈیکل؍ بی ایس سی ٹیکنالوجی کورسوں میں داخلے کیلئے مُشترکہ داخلہ امتحان کا انعقاد۔ اس ضمن میں عملے کی ماموریت
21/04/2025 حکمنامہ جائے کار پر خواتین کے جنسی استحصال ، بچاؤ، ممانعت اور ازالہ، ایکٹ، ۲۰۱۳ کے تحت ضلع افسران کی نامزدگی
18/04/2025 اطلاع  
18/04/2025 حکمنامہ جموں و کشمیر سیکرٹریٹ معاونین تربیتی کورس کرنے کے لئے جموں و کشمیر سیکرٹریٹ ، ماتحت ،سروس کے جونئیر اسسٹنٹوں کی ماموریت سے متعلق
18/04/2025 حکمنامہ جموں و کشمیر انصرام، عوامی انتظامیہ و دیہی ترقی کے انسٹی ٹیوٹ میں جموں و کشمیر سیکرٹریٹ معاونین تربیتی کورس کرنے کے لئے سینئر اسسٹنٹوں اور جونئیر اسسٹنٹوں کی ماموریت سے متعلق
17/04/2025 حکمنامہ ایس آر او۔43 بابت 1994 کے تحت محترم عاشق حُسین ولد محمد عاظم ، سابق اے ایل ایم ،ساکن تار بن سیماری ،تحصیل کرناہ ضلع کپواڑہ، کی ہمدردانہ تقرری
16/04/2025 حکمنامہ یکُم جنوری ۲۰۲۵ کوجموں و کشمیر سیکرٹریٹ ، ماتحت، سروس سے تعلق رکھنے والے مُختلف ذُمروں کے عُہدیداروں کی سینیارٹی فہرست
11/04/2025 حکمنامہ آئی آئی پی اے ، جموں و کشمیر کی علاقائی شاخ، جموں، کے ذریعے مُنعقد کئے جارہے ، سیادی جُرم میں حالیہ رُجحانات: درپیش مسائل، اٹرات اور روک تھام پر ایک روزہ تربیتی پروگرام میں شریک ہونے کے لئے افسران کی نامزدگی
10/04/2025 حکمنامہ اشتیاق احمد ملک، محکمہ تعمیراتِ عامہ میں سینئر اسسٹنٹ ،ولد مرحوم غلام رسول ملک ساکن شِترو لارنو ضلع اننت ناگ، کی آئینِ بھارت کی دفعہ ۳۱۱ کے فقرہ شرطیہ ، ۲ کے ذیلی فقرہ ، سی ، کے لحاظ سے مُلازمت سے برطرفی
10/04/2025 حکمنامہ بشارت احمد میر ، جموں و کشمیر پولیس محکمے میں اسسٹنٹ وائرلیس آپریٹر، ولد غلام محمد میر ساکن برین بالا، ضلع سری نگر ، کی آئینِ بھارت کی دفعہ ۳۱۱ کے فقرہ شرطیہ ، ۲ کے ذیلی فقرہ ، سی ، کے لحاظ سے مُلازمت سے برطرفی
08/04/2025 اطلاع سال ۲۰۲۵ کے دوران جموں و کشمیر سیکرٹریٹ ، گزیٹڈ، سروس - I کے اراکین کی بوجہ پیرانہ سالی سبکدوشی
08/04/2025 حکمنامہ یونین علاقہ جموں و کشمیر میں افسران کا قیام۔ اس تعلق سے تبادلے اور تعیناتیاں
محفوظ شدہ دستاویزات آرڈرز تلاش کریں۔
پچھلا |  | اگلے
30 Apr 2025 20:22 آخری آرڈر اپ لوڈ آن

کیلنڈر

اپریلمئی 2025جون
پيرمنگلبدھجمعراتجمعههفتهاتوار
1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031

فوری رابطے