فلیش
پبلک نوٹس

عام عوام ہر کام کے دن صبح 10 بجے سے شام 5 بجے کے درمیان ان ٹیلی فون نمبر 0194-2506144/ 0194-2506115/ 0194-2506102/ 0194-2506111/ 0194-2506112 کے ذریعے اپنی درخواست درج کر کے انتظامی سیکرٹریوں اور محکموں کے دیگر افسران تک پہنچ سکتے ہیں۔

تاریخ / قسمحکم نامہ کا عنوان
25/06/2025 حکمنامہ  
25/06/2025 حکمنامہ  
25/06/2025 حکمنامہ  
24/06/2025 حکمنامہ شری سرتھال دیوی جی یاترا کے سلسے میں تعطیل میں بدلاو
23/06/2025 حکمنامہ جموں و کشمیر سیاحتی فروغ کارپوریشن ،جے کے ٹی ڈی سی، کے مجلسِ مُنتظمہ کی تشکیل نو
20/06/2025 حکمنامہ مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر میں گلمرگ ضلع بارہمولہ اور سونہ مرگ ضلع گاندر بل میں اعلی معیاری سرمائی کھیلوں کے ڈھانچے کے فروغ کے لئے کمیٹیوں کی تشکیل
20/06/2025 حکمنامہ شیر کشمیر انٹرنیشنل کنویشن سینٹر کے مجلس منتظمہ کی تشکیل نو
20/06/2025 حکمنامہ جموں و کشمیر کیبل کار کارپوریشن لمیٹڈ کے مجلس منتظمہ کی تشکیل نو
19/06/2025 حکمنامہ جموں و کشمیر انتظامی سروس کے ٹائم سکیل پر محکمانہ فیڈنگ سروس کے افسران کی،بذریعہ ترقی، تقرری
19/06/2025 حکمنامہ محترمہ سفیہ عبداللہ ، جونئر سکیل جے کے اے ایس افسر بیچ 2012-II ، کی جموں و کشمیر انتظامی سروس کےٹائم سکیل پر ترقی
19/06/2025 حکمنامہ محرم ۔ 2025 کے مقدس ماہ کیلئے نوڈل افسر کی نامزدگی سے متعلق
19/06/2025 حکمنامہ کشمیری مہاجرین کی شکایات کے ازالے میں تسہیل دینے اور نگرانی رکھنے کے لئے نوڈل افسر، افسران کی نامزدگی
18/06/2025 اطلاع کُل بھارتیہ خدمات، اے آئی ایس، افسران کے حوالے سے پی ایف آر ڈی اے رہنُما خطوط کے مُطابق یونیفائڈ پینشن سکیم کی عمل آوری کے لئے اطلاع نامہ
18/06/2025 حکمنامہ یکم جنوری 2025 کو جموں و کشمیر سیکرٹریٹ ،ماتحت سروس سے تعلق رکھنے والے مختلف ذمروں کے ملازمین کی حتمی سینیارٹی فہرست
18/06/2025 حکمنامہ عاملانہ احکامات کیلئے اوقات میں توسیع
محفوظ شدہ دستاویزات آرڈرز تلاش کریں۔
پچھلا |  | اگلے
30 Jun 2025 17:26 آخری آرڈر اپ لوڈ آن

کیلنڈر

جونجولائی 2025اگست
پيرمنگلبدھجمعراتجمعههفتهاتوار
123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031

فوری رابطے