صفحہ کے مصنفین کی تعداد: صفحہ نمبر : 1 کی 36 موجودہ صفحہ نمبر
کی فہرست اطلاعات
آرڈر کا موضوعآرڈر نمبر اور تاریخشعبہ
سال ۲۰۲۴-۲۵ کے لئے انِ سروس مادی تربیتی پروگرام آف لائن اور ۳ سے ۵ دن کا آن لائن سروس تربیتی پروگرام Nil Dt 03/09/2024عمو می انتظامی محکمہ
سال ۲۰۲۵ کےلئے جے کے اے ایس افسران کے حوالے سے سبکدوشی کے اطلاع نامہ کی اجرائی nil Dt 30/08/2024عمو می انتظامی محکمہ
مُلازمین کی کارگردگی کے نگرانی نظام پر حکومت جموں و کشمیر کے ملازمین کے ذریعے سہہ ماہی پیش رفت رپورٹوں کو جمع کرنے میں توسیع سے متعلق Notification Dt 10/08/2024عمو می انتظامی محکمہ
امُید واروں کے کیفیت ماضیہ اور کردار کی تصدیق، جنہوں نے ایس آر او -۴۳ بابت ۱۹۹۴ کے تحت ہمدردانہ تقرری کے لئے درخواست دی ہے Notice Dt 29/07/2024عمو می انتظامی محکمہ
پی آر ایس پورٹل پر املاک کی سالانہ تفصیل جمع کرنے کی مُدت میں توسیع Notification Dt 12/06/2024عمو می انتظامی محکمہ
ٹائپ ٹیسٹ کے نتیجے کا اعلان nil Dt 05/06/2024عمو می انتظامی محکمہ
ایمانداری ، سالمیت اور قابلِ تحسین عوامی خدمت کے لئے لیفٹنٹ گورنر ایوارڈ فراہم کرنا۔سال ۲۰۲۴ کے لئے نامزدگیاں طلب کرنا nil Dt 30/05/2024عمو می انتظامی محکمہ
ملازمین کی کار کردگی کی نگرانی کے نظام پرجموں و کشمیر کے سرکاری مُلازمین کے ذریعے سہہ ماہی انجام دہی رپورٹ کو پیش کرنے میں توسیع سے متعلق nil Dt 22/05/2024عمو می انتظامی محکمہ
جموں و کشمیر سیکریٹریٹ معاونین تربیتی کورس کے لئے سینئر اسسٹنٹوں/جونیئر اسسٹنٹوں کی ماموریت nil Dt 21/05/2024عمو می انتظامی محکمہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر عزت مآب ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ عزت مآب محترم حسین امیر عبداللہ کے احترام میں سرکاری سوگ کا اعلان جو کہ ہیلی کاپٹر کے حادثے میں انتقال کرگئے۔ nil Dt 20/05/2024عمو می انتظامی محکمہ
پچھلا | | اگلے
358 اطلاعات ملا